دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںزاہدان: قابض ایرانی انٹیلیجنس فورسز کے طالبہ جبری لاپتہ

زاہدان: قابض ایرانی انٹیلیجنس فورسز کے طالبہ جبری لاپتہ

زاہدان( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق منگل 15 نومبر کی شام کو دزاپ (زاہدان) شہر سے ایک طالبہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس قابض ایرانی انٹیلیجنس فورسز جبری لاپتہ کردیا۔

 

تفصیلات کے گزشتہ روز 15 نومبر کو قابض ایرانی انٹیلیجنس فورسز نے 21 سالہ

اس طالبہ کی شناخت 21 سال کی “آیدا تقی پور” ہے، زاہدان یونیورسٹی میں میتھی میٹیکل انجینیئرنگ کے پہلے سمسٹر کے طالبہ اور رشت کی رہائشی ہے۔

 

کہا جاتا ہے کہ آیدا تقیپور شام 7 بجے کے قریب زاہدان یونیورسٹی اسٹریٹ پر چیزیں خریدنے جا رہی تھی جب انہیں سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔

 

ایک باخبر ذریعہ کے مطابق قابض ایرانی فورسز نے مسز تقی پور کے ساتھ جھگڑا کیا اور زبردستی ان کے ہاتھ سے ان کا موبائل فون چھین لیا۔جب ان کی بہن نے انہیں فون کیا تو ایک افسر نے جواب دیا اور انہیں پراسیکیوٹر آفس نمبر پر جانے کو کہا۔

 

رپورٹ کے مطابق آیدا نے والد سے محروم ہیں اور صرف ایک ماں اور بہن ہیں جو رشت شہر میں رہتی ہیں اور اپنی حالت کے بارے میں فکر مند ہیں۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز