شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںزاہدان: قابض ایرانی حکام نے تین بلوچ سیاسی کارکنوں کو پھانسی دی

زاہدان: قابض ایرانی حکام نے تین بلوچ سیاسی کارکنوں کو پھانسی دی

زاہدان (ہمگام نیوز ) مغربی بلوچستان میں قابض ایرانی حکام نے تین بلوچ سیاسی کارکنوں کو زاہدان جیل میں پھانسی دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی جابر حکام نے تین بلوچ سیاسی کارکنوں کو زاہدان جیل میں پھانسی دی گئی ہے ۔بلوچ فعالین کمپین کے مطابق درمحمد شاہ بخش، اسماعیل شاہ بخش اور حیات اللہ نوتیزہی کے نام سے ہوئی ہے گزشتہ روز زاہدان کے ایک جیل پھانسی دیدی گئی ہے

تاہم تینوں بلوچوں کی لاشوں کو دینے سے قابض ایرانی حکام انکاری ہیں دریں اثنا مقتولین کے اہل خاندان لاشوں کو حاصل کرنے کے لیئے کوششیں کر رہے ہیں ـ

یاد رہے کہ رواں سال میں قابض ایرانی درندہ صفت حکومت نے مغربی مقبوضہ بلوچستان درجنوں بلوچوں کو چلتی راہ میں فائرنگ کرکے شہید و زخمی کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز