Homeخبریںزاہدان میں آپسی جھگڑے سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

زاہدان میں آپسی جھگڑے سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطانق بلوچ کے مطابق بروز منگل 5 مئی کو عید الفطر کے موقع پر آپیس لڑائی کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری کو چھرا کی وار سے قتل کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منگل کو عید الفطر کے موقع پر آپسی جھگڑے کے نتیجے میں حمزہ نورزہی کو چھرا کی وار سے قتل کر دیا گیا ـ
رپورٹ کے مطابق حمزہ کا منگل کی شام اپنے محلے کے رہائشی کے ساتھ زبانی جھگڑا ہوا جس میں دوسری جانب سے اس کی گردن میں چھرا گھونپ دیا گیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
اطلاع ملنے کے وقت حملہ آور کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

Exit mobile version