یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ کئی بلوچ مظاہرین زخمی

زاہدان میں قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ کئی بلوچ مظاہرین زخمی

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جمعہ 2 دسمبر کو دزاپ (زاہدان) میں قابض ایرانی فوج نے بلوچ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور آنسو گیس فائر کی جس سے متعدد مظاہرین زخمی ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ اس بلوچ شہری کے جسم پر چھ جگہ گولیاں لگیں۔

 

مظاہرین پر سکیورٹی اور فوجی دستوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

 

تاہم زخمیوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز