پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایرانی فورسز کے دو...

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایرانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 25 دسمبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دزاپ( زاہدان) کے عمومی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں IRGC کی قدس فورس بیس کے دو اہلکار مارے گئے۔

پاسداران انقلاب کی ان دو اہلکاروں کی شناخت “محسن کِیخوائی” اور “مہران شوری زادہ” ہیں۔

سپاہ قدس بیس کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ کل رات مشن کے دوران، IRGC کی زمینی فورس کے قدس بیس کی فورسز کی نامعلوم بندوق برداروں سے جھڑپ ہوئی، اور بیس کے دو اہلکار مارے گئے۔

یہ تصادم کیسے ہوا اس بارے میں فی الحال کوئی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز