پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںزاہدان واقعے کے خلاف، یونیورسٹی کے طلباء کا بلوچ عوام کے حقوق...

زاہدان واقعے کے خلاف، یونیورسٹی کے طلباء کا بلوچ عوام کے حقوق کے لیے نعرہ بازی

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق یزد یونیورسٹی کے طلباء اور مشہد کے عوام بلوچستان میں قابض ایرانی آرمی ہاتھوں شہید ہونے والے مظلوموں کے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ایرانی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان میں مظاہرین پر ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلاب کے شہید ہونے والے مظلوموں کے حق میں بلوچستان سمیت ایران بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز