زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ ستمبر کی 30 تاریخ کو زاہدان میں قابض ایرانی آرمی کی بلوچ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی نتیجے میں زخمی ہونے والوں سے ایک شخص 74 دن بعد شدید زخم برداشت کرنے کے بعد گزشتہ روز 12 دسمبر سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چـل بسے ـ
اس شہری کی شناخت “حبیب اللہ یعقوبی ہے جو کہ زھک کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ کمر اور پیٹ میں گولی لگنے والا یہ شہری زخموں کی شدت کے باعث 74 دن بعد دم چل بسے ـ