حب (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب کھارڑی کے قریب پر دو گاڑیوں میں تصادم کا واقع پیش آیا ہے۔
زرائع کے مطابق یہ واقع اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کوسٹر کرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور 20 سے افراد زخمی ہوئے ہیں۔