دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںزہری، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ،تین افراد...

زہری، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ،تین افراد زخمی

خضدار ( ہمگام نیوز ) خضدار کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو زہری انٹرکالج کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان سیف اللہ لوٹانی کو قتل کردیا جبکہ لیاقت علی سمیت تین افراد کو زخمی کر ہوگئے اور نامعلوم افراد موقع سے فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز