زہری(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔
لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افرد نے شوکی کی مقام پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا مقتول کی شناخت علی گل بھٹار کی نام سے ہوئی جو ڈھنڈار زہری کی رہائشی ہیں۔