سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںزہری قبائل کے دو شاخوں کی مابین جھگڑا ایک شخص ہلاک

زہری قبائل کے دو شاخوں کی مابین جھگڑا ایک شخص ہلاک

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار میں زہری قبائل کے درمیان آپسی جھگڑے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے.

لیویز ذرائع کے مطابق زیدی میں زمین کے تنازع پر زہری قبیلے کے دوشاخوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ملوک ولد شاہ نواز قبیلہ زہری سکنہ خیرواہ ہلاک ہوگئے ہے۔ لیویز نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز