پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںزیارت: سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 بچے جاں بحق، خاتون لاپتہ

زیارت: سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 بچے جاں بحق، خاتون لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زیارت میں بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 بچے جاں بحق جبکہ خاتون لاپتہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو زیارت کے علاقے بستگری میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 خانہ بدوش بچے جاں بحق جبکہ ایک خاتون لاپتہ ہوگئی، جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی نعشیں پانی سے نکال لی گئی ہیں جبکہ خاتون کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز