Homeخبریںساحلی علاقے جیونی میں پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک دو افراد...

ساحلی علاقے جیونی میں پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک دو افراد زخمی

جیونی ( ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق جیونی کے علاقے کنٹانی ہور سے آتے ہوئے پک اپ گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے ـ

رپورٹ کے مطابق گاڑی ٹائر پھٹ جانے کے سبب گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دور جا کر الٹ گئی جن میں سوار ڈرائیور ریاض اور اس کا دوست طارق زخمی ہوئے. زخمیوں کو جی ڈی اے ہسپتال گوادر منتقل کر دیا.

جی ڈی اے ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق کہنا ہے بروقت ہسپتال پہنچنے اور طبی امداد ملنے پر دونوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے.

Exit mobile version