Homeخبریںڈیرہ بگٹی: ریاستی کاسہ لیس سرفراز بگٹی کے اہم کارندہ بابو غنی...

ڈیرہ بگٹی: ریاستی کاسہ لیس سرفراز بگٹی کے اہم کارندہ بابو غنی بگٹی مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

ڈیرہ بگٹی:(ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں ریاستی کاسہ لیس سرفراز بگٹی کا ایک اہم کارندہ بابو غنی بگٹی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق ریاستی کارندہ بابو غنی کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ آئی ایس آئی کے دفتر سے نکل رہے تھے۔

زرائع کے مطابق مقتول کا تعلق ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سرفراز بگٹی کے گروپ سے تھا ۔

Exit mobile version