یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسانحہ تربت کے خلاف اور شہید ملک ناز اور برمش کو انصاف...

سانحہ تربت کے خلاف اور شہید ملک ناز اور برمش کو انصاف فراہم کرنے کے لئے رکنی میں احتجاجی ریلی نکالی جائیگی: بارکھان ویلفئیر سوسائٹی

 

بارکھان (ہمگام نیوز) تربت میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے کے خلاف اور بلوچ شیر زال ملک ناز اور ننھی برمش بلوچ کو انصاف دلانے کے لیے بارکھان ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے مؤرخہ 5 جون، بروز جمعہ ایک احتجاج ریلی رکنی میں نکالی جائے گی۔

بارکھان ویلفئیر سوسائٹی نے اپنے اعلامئے میں مزید بتایا کہ ریلی بارکھان روڈ سے نکالی جائے گی جو لورالائی روڈ کی جانب رواں ہوگی۔

بارکھان ویلفئیر سوسائٹی نے اپنے بیان میں بارکھان کے باشعور عوام سے اپیل کی کہ وہ اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے ننھی برمش کو انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز