Homeخبریںساہیوال میں شادی کی تقریب میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں...

ساہیوال میں شادی کی تقریب میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق

ساہیوال (ہمگام نیوز) شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جان بحق ہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق شادی کہ تقریب میں چچا نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گولی جاکر 24 سالہ بھتیجے کو جالگی جس پر وہ موقع پر ہی جان بحق ہوگیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جس کے نتیجے میں یہ واقعہ پیش آیا۔

Exit mobile version