کوئٹہ (ہمگام نیوز )
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ روڈ سبکزئی ڈیم کراس کے قریب ربڑ سے لوڈ ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی نتیجے میں ٹرک مکمل جل کر خاکستر ہو گیا فائر برگیڈ اس وقت موقع پر پہنچ گیا جب آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کر رہے تھے۔اور اس وقت آگ پر قابو پانا ناممکن سا ہوا۔