دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںسبی موٹر سائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت ایک شخص زخمی

سبی موٹر سائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت ایک شخص زخمی

سبی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق سبی ٹھیڑی کے قریب دو موٹرسائيکلوں میں تصادم، خاتون سمیت ایک شخص زخمی۔
زخمی حسین بخش ولد عبدالکریم ڈومکی سکنہ ٹھیڑی تحصیل لہڑی
ماٸی مومن زوجہ شیر فقیر
جنھیں سول ہسپتال سبی منتقل کیاگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز