Home خبریں سبی: پاکستانی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ

سبی: پاکستانی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ

0

سبی(ہمگام نیوز) سبی میں چاکر روڈ پر ہرنائی پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، سرکاری زرائع کے مطابق دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ایک ہلاک ہوا ہے۔

ڈی پی او انوار کھیتران نے بھی سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت ناز ک ہے۔

خروج از نسخه موبایل