چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںسبی : گھر پر دستی بم سے حملہ

سبی : گھر پر دستی بم سے حملہ

سبی ( ہمگام نیوز ) ہمگام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سبی میں ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا.

زرائع کے مطابق گھر پر حملہ سبی کے علاقے صد مرلہ میں ہوا ہے.

تاہم حملے کے نتیجے میں نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہو پائے ہیں. اس ضمن میں مزید معلومات جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز