سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںسب سوران شہر میں موت کی سزا پانے والے دو بلوچ شہریوں...

سب سوران شہر میں موت کی سزا پانے والے دو بلوچ شہریوں کو انسداد منشیات فورس نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا

سب و سوران (ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 8 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سب سوران شہر کے انسداد منشیات فورس کے ہاتھوں دو بلوچ شہریوں کو صحرا میں لے جاکر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ہے ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سب و سوران میں انسداد منشیات فورسز نے دو بلوچ شہریوں کو صحرا میں لے جا کر قتل کر دیا ـ

تادم تحریر ان دونوں شہریوں کی شناخت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز