شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںسخین میں بلوچ مزاحمتکاروں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرنے والے ہیلی کاپٹروں...

سخین میں بلوچ مزاحمتکاروں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرنے والے ہیلی کاپٹروں کونشانہ بنایا:BRA

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے سرحدی علاقے سخین میں بلوچ مزاحمتکاروں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرنے والے ہیلی کاپٹروں کو بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سنائپر اور جدید ہتھیاروں سے نشانا بنایا جس سے ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ اس حملے کے ویڈیو کو جلد جاری کیا جائیگا اور بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز