سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی اور فوجی جارحیت کے خلاف بلوچستان بھر کے دوسرے شہروں کی طرح سراوان/شستون کے بلوچ عوام احتجاجی مظاہروں کی شکل میں سڑکوں پر نکل قابض ایران کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں ـ
جبکہ دوسری جانب ایرانی آرمی شہر کے مختلف چوراہوں پر گشت کر رہی ہے ـ