شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںسراوان شہر کے زیارت گاؤں میں باغات اور کھیتوں میں آتش زدگی

سراوان شہر کے زیارت گاؤں میں باغات اور کھیتوں میں آتش زدگی

سراوان (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز منگل کو سراوان شہر کے وسطی علاقے میں واقع زیارت گاؤں کے باغات اور کھیتوں میں آگ لگ گئی۔

تاہم رپورٹ ملنے کے وقت تک آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز