سراوان (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز منگل کو سراوان شہر کے وسطی علاقے میں واقع زیارت گاؤں کے باغات اور کھیتوں میں آگ لگ گئی۔
تاہم رپورٹ ملنے کے وقت تک آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔