Homeخبریںسراوان میں سڑک حادثے کی وجہ سے ایک شخص زخمی

سراوان میں سڑک حادثے کی وجہ سے ایک شخص زخمی

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کی شام کو سراوان کے علاقے گشت میں ایک بلوچ تیلکش کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور میں زخمی ہوا۔

تاہم اطلاع موصول ہونے کے وقت اس بلوچ تیلکش کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ گاڑی کا برقی کنکشن خراب ہونے کے بعد گاڑی ایرانی پیٹرول سے بھرا ہوا تھا جس سے ایک دھماکہ ہوا اور آگ کی لپیٹ میں آگئے ـ

رپورٹ کے مطابق گاڑی دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بلوچ شہری کو علاج کے لیے سراوان کے ہسپتال لے جایا گیا۔

Exit mobile version