Homeخبریںسراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی بسیج فورسز...

سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی بسیج فورسز کے اہلکار ہلاک

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز پیر 17 اکتوبر کو شستون/سروان کے میں قابض ایرانی بسیج فورسز کے اہلکار کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ـ
تفصیلات کے مطابق سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی بسیج فورسز کے اہلکار محمد عباسی ہلاک ہوگیا ـ

بتایا جاتا ہے کہ بسیج اہلکار وردی میں ملبوس تھے کہ دو مسلح افراد نے دوپہر 12 بجے کے قریب اسے ٹریفک کراس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ

 

 

Exit mobile version