Homeخبریںسراوان : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سراوان : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے آج رات سراوان شہر کے علاقے “گشت ” میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ـ
تفصلات کے مطابق آج ۲۴ جولائی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر شستون/سراوان کے علاقے گشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حنیف گمشادزہی ولد حاجی شے کرم ساکن واش، ہوا ـ کہا جاتا ہے کہ مقتول کی شادی کو ابھی دو ماہ ہوگئے ہیں جو کہ نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں آج قتل ہوا، تاہم قتل کی وجہ اور قاتلوں کے اس واردات کے بارے میں مزید جانکاری موصول نہیں ہوئی ہے ـ

Exit mobile version