سرباز (ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق 14 اپریل بروز جمعرات بندن گاؤں کے قریب سرباز راسک محور پر ایک سڑک حادثہ میں تین افراد زخمی ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز میں بندن گاؤں کے قریب راسک محور پر گاڑی کی ٹکر سے تین شہری شدید زخمی ہوگئے تاہم اطلاع موصول ہونے تک ان شہریوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔
دو گاڑیوں کی تصادم کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش جبکہ ریڈ کریسنٹ کے دستوں نے ابتدائی طبی امدادی کا سلسلہ جاری کی ہے ـ یہ واقعہ تقریباً 17:00 بجے پیش آیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرباز شہر ایک پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے سب سے زیادہ حادثات کے شکار علاقوں میں سے ایک ہے ـ