Homeخبریںسرباز میں ایک بلوچ نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد

سرباز میں ایک بلوچ نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد

سرباز میں ایک بلوچ نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد

سرباز ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 14 جولائی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے علاقے مورتان میں سیرنکور کے مقام پر ایک بلوچ نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے

تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں کو سیرنکور کے مقام پر کئی روز پرانی مسخ شدہ لاش ملی، جس کی شناخت محمد للہ زھی کے نام سے ہوئ ہے،

مقامی لوگ کا کہنا تھا کہ محمد للہ زھی پشامگ کا رہائشی تھا جو کہ کئی روز سے لاپتہ تھا جبکہ گزشتہ روز ان کی لاش سرباز کے کسی ندی کے کنارے مسخ شدہ حالت میں پائی گئی تاہم اس واقع کے بارے میں مزید رپورٹ آنا باقی ہے

Exit mobile version