یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںسرباز میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

سرباز میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

سرباز (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پیر کے دن سرباز شہر گاؤں چاہ سر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے گاؤں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 40 سالہ اسلم دہانی ولد احمد ساکن چاہ سر سرباز جانبحق ہوگیا۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ جھگڑا کچھ عرصہ قبل اسلم اور حملہ آور کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے ہوا تھا اور اسلم کو چاہ سر گاؤں کے قریب متحارب فریق نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز