شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںسرحد باجوڈ کی تحصیل کے علاقے راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے...

سرحد باجوڈ کی تحصیل کے علاقے راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے.

باجوڈ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سرحد باجوڈ کی تحصیل کے علاقے راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے.

ڈوبنے والوں میں سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے.

زرائع کے مطابق 7 افراد کو پچالیا گیا جبکہ 7 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں ذندہ نکال لیے گئے افراد کو علاج معالجے کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز