کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی۔
تفصیلات کے مطا بق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب کسٹم ندا کا لونی ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے


