دوشنبه, اکتوبر 28, 2024
Homeخبریںسعودی عرب مراکش کو ایران کی طرف سے لاحق خطرات میں رباط...

سعودی عرب مراکش کو ایران کی طرف سے لاحق خطرات میں رباط کے ساتھ ہیں،؛شاہ سلمان بن عبدالعزیز

ریاض (ہمگام نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مراکش کے بادشاہ شاہ محمد ششم نے ایران کی بڑھتی ہوئی مداخلت کے کیخلاف مل کر کام کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مراکشی فرمانروا کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مراکشی فرمانروا کو یعقین دلایا کہ سعودی حکومت اور عوام مراکش و دوسرے عرب ممالک کو ایران کی جانب سے لاحق خطرات میں رہاط کے ساتھ ہے۔دونوں رہنماؤں نے ایرانی ملا رجیم کی عرب ممالک میں مداخلت اور عرب حکومتوں کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سازشوں کا مل کر مقابلہ کرنے سے اتفاق کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز