چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے حوثیوں کے تین ڈرون مار...

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے حوثیوں کے تین ڈرون مار گرائے : عرب اتحاد

ریاض (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے بارود سے لدے ان ڈرونز کے ذریعے سعودی عرب کے جنوبی علاقےکو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی مگر انھیں سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز