شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںسلو بلیدہ کا رہائشی شیباز گچکی لاپتہ، عوام سے مدد کی اپیل

سلو بلیدہ کا رہائشی شیباز گچکی لاپتہ، عوام سے مدد کی اپیل

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے رہائشی شیباز ولد جاسم گچکی سکنہ دلمراد، سلو بلیدہ مورخہ 14 نومبر 2025 کو سہ پہر 3 بجے اپنے گھر سے پیدل نکلے اور اس کے بعد سے تاحال لاپتہ ہیں۔

تمام عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو شیباز ولد جاسم گچکی کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا کسی نے انہیں کہیں دیکھا ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں:
03101031556

یہ بھی پڑھیں

فیچرز