سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے تھانہ غالیگے کے حدود مانیار میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق سوات مانیار میں محمد ایوب ولد عبدالمتین کی فائرنگ سے سلیم ولد تورے جانبحق ہوگئے ـ
واقعہ جائیداد کی لین دین کی وجہ پیش آیا.