شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںسوراب: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوراب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سوراب مین چوک پر پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حاجی خان پندرانی نامی شخص کو قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق مقتول کا بنیادی تعلق قلات سے ہے تاہم قتل کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز