Homeخبریںسپیشل برانچ کے کارندوں پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

سپیشل برانچ کے کارندوں پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے کوئٹہ سریاب برما ہوٹل کے قریب سپیشل برانچ کے دو کارندوں پر فائرنگ کی جس میں محمد شاکر ہلاک اور اسکا ساتھی زخمی ہوا۔ محمد شاکراپنے گروہ کے ساتھ عرصے دراز سے سپیشل برانچ کے لئے مخبری کا کام سرانجام دے رہا تھا اور ایسے تمام مخبروں کا انجام عبرتناک ہوگا۔

Exit mobile version