پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںسڑک کی تعمیراتی کام بند کروانے والے 6 افراد ایف سی کے...

سڑک کی تعمیراتی کام بند کروانے والے 6 افراد ایف سی کے ہاتھوں گرفتار

سڑک کی تعمیراتی کام بند کروانے والے 6 افراد ایف سی کے ہاتھوں گرفتار

مند (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند میں سڑک کی تعمیراتی کام بند کروانے والے 6 افراد قابض ایف سی کے ہاتھوں گرفتار

تفصیلات کے مطابق سورو تابلو سڑک کی تعمیراتی کام پر مندیگ ندی کے قریب جمعرات کے روز چند افراد نے مداخلت کرکے کام بند کروایا جس پر ایف سی نے عمران ولد ولی محمد ساکن لبنان مند کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز