Homeخبریںسکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں غیر ملکیوں کی سرگرمیاں محدود

سکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں غیر ملکیوں کی سرگرمیاں محدود

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سکیورٹی خدشات کے باعث مقبوضہ بلوچستان میں غیر ملکی شہریوں کی تمام سرگرمیاں ریاست کی جانب سے محدود کر دی گئی ہیں۔

سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو تا حکم ثانی عوامی مقامات پر جانے سے روک دیا گیا ہے۔

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں نے بلوچستان میں اپنے عملے کی سکیورٹی کے معاملات سے متعلق شدید خدشات ظاہر کیے ہیں اور اس صورت حال سے قابض پاکستان کی وفاقی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں کراچی میں چینی اساتذہ کی ہلاکت کے بعد یہ فیصلہ سامنا آیا ہے

Exit mobile version