Homeخبریںڈاکٹر دلدار بلوچ بازیاب ہوگئے.

ڈاکٹر دلدار بلوچ بازیاب ہوگئے.

کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں کراچی سے جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا ڈاکٹر دلدار بلوچ بازیاب ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر دلدار بلوچ کو قابض سیکورٹی فورسز نے کراچی سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا.

آج خاندانی ذرائع نے بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

Exit mobile version