Homeخبریںسیریک میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق، گاڑی میں آتشزدگی

سیریک میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق، گاڑی میں آتشزدگی

 

سیریک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 18 جون بروز ہفتہ سیریک شہر کے گاؤں زیارت میں نسان پک اپ گاڑی الٹنے سے دو بلوچ تیلکش جانبحق ہوئے ـ

ان شہریوں کی صحیح شناخت معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم موصولہ اطلاعات کے مطابق ان کا تعلق میناب شہر کے گاؤں چھگال سے ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ سییرک شہر کے زیارت گاؤں کے گیس اسٹیشن کے سامنے پیش آیا۔

حادثے کی وجہ سے پیٹرول سے بھری گاڑی میں آتشزدگی ہے آگ لگنے سے دونوں شخص گاڑی سے باہر نہ نکلنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔

Exit mobile version