Homeخبریںکنرک: نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

کنرک: نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

 

کنرک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 18 جون بروز ہفتہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کنرک سے ایک بلوچ شہری کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اور بعد میں قتل کر دیا۔

اس بلوچ شہری کی شناخت کنرک سے تعلق رکھنے والے علی آریان ولد ستار ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے یرغمال بنایا اور بعد میں قتل کر دیا۔
اس شہری کے حملہ آوروں نے قتل کے بعد اس کی لاش کنرک ہسپتال کے پاس چھوڑ دی اور اس کے گھر والوں کو فون پر اس کے قتل کی اطلاع دی۔

Exit mobile version