سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںشال ریڈ زون میں 30 اگست کو لاپتہ افراد کا عالمی دن...

شال ریڈ زون میں 30 اگست کو لاپتہ افراد کا عالمی دن منایا جائے گا : لواحقین لاپتہ افراد

 

مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت شال میں 30 اگست کو پوری دنیا سمیت بلوچ جبری لاپتہ افراد کی عالمی دن کی مناسبت سے ایک سیمنار منعقد کی جارہی ہے ۔

بلوچستان میں پچھلے کہی دہاہیوں سے بلوچ وانندہ نوجْوانوں کو جبری لاپتہ کرنے کے سلسلے میں ریاستی اداروں کی طرف سے تیزی بھرتی گئی ہے جس کی مد میں ہزاروں بلوچ وانندہ عام عوام و بے گناہ سْیاسی اسیران کو قید کرلیا گیا ہے ۔

عالمی ادارہ انسانی قوانین کی رو سے اگر دیکھا جائے تو کسی بھی ریاست کے شہری کو بنا کسی جرم یا وارنٹ گرفتاری کے سرعام جبری طور پر غائب کرنا یا فیک انکاؤنٹر میں قتل کرنا غیر تہزیبی و غیر قانونی عمل قرار دی گئی ہے۔ باوجود اس کے ریاستی ادارے عام اور بے گناہ شہریوں کی جان، مال کا حفاظت کرتا مگر وہ خود اس غیر قانونی عمل میں بھر پور شریک ہے۔

لواحقین کا مزید کہنا ہے کہ وہ پچھلے 38 دنون شال میں ریڈ زون پر اپنے پیاروں کی بزیابی کے لئے دھرنہ دئیے بْیٹھے ہیں مگر حکومت ادراوں کی طرف سے انہیں کوئی خاطر خوا یقین دہانی نہیں کرائی گئی ہے کہ انکے پیاروں کو بازیاب کرایا جائے گا ۔

َشال کے بگھڑتی موسمی صورتحال اور طوفانی بارشوں کو برداشت کرنا کوئی عزاب سے کم نہیں ہے۔ ان تمام مصائب اور تکالیفوں کے باوجود بھی بلوچ نوجْوانوں کو مسلسل ریاستی ارداروں کی طرف سے اغوا کرنا اور فیک انکاؤنٹر میں شہید کرنا سمجھ سے بلاتر ہے۔

اسی اثنا میں بلوچ لاپتہ افراد کے لوحقین کی طرف سے 30 اگست کو جبری لاپتہ افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے شال ریڈ زون میں ایک سیمینار منعقد کی جارہی ہے ۔ شال میں موجود تمام مکتب فکر کے لوگوں سے سیمینار میں شرکت کرنے کی اپیل کرتےہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز