سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںشال سمیت مختلف علاقوں فائرنگ کے تین واقعات میں 4 افراد قتل 

شال سمیت مختلف علاقوں فائرنگ کے تین واقعات میں 4 افراد قتل 

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی علاقہ شال سریاب روڈ گلیو پمپ سریاب مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ،تاہم تفصیلات مکمل نہیں مل سکے ہیں۔

اس طرح قلات شادئزئی میں سفید مسجد کے امام عبداللہ نیچاری کے بیٹے کبیر آحمد نیچاری کو نامعلوم مسلح افراد نے شادئزئی روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا،اور فرار ہوگئے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

علاوہ ازیں قلعہ عبداللہ جنگل پیرعلیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جس کی شناخت گان ولد ملوک سکنہ جنگل پیرعلیزئی کے نام سے ہوا ہے ،لیویز فورس نے لاش کو ٹراما سینئر میزئی اڈہ منتقل کردیا گیا مزید کارروائی لیویز فورس کرری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز