یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںشال قابض فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

شال قابض فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں نے ایک 17 سالہ طالب علم، سلمان ولد ڈاکٹر عیسی، سکنہ پنجگور کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

یہ واقعہ اتوار کے روز، 17 اگست، سہ پہر تقریباً ساڑھے چار بجے، شال کے علاقے نوآں کلی میں پیش آیا۔جہاں قابض فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز