سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںشاپک میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول...

شاپک میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے نو اگست کی رات گیارہ بجے کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا.
حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ میجر نے مزید کہا کہ بلوچستان کے آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز