سڈنی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق عالمی انسانی کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ شعیب میربلوچزہی ریگی، جنہیں ایران کے حکام نے جبری اعترافات حاصل کرنے کے لیے تشدد اور دیگر ناروا سلوک کا نشانہ بنایا، پھانسی کے خطرے میں ہے۔
ان پر سنگین مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ان کی اس غیر منصفانہ موت کی سزا کو منسوخ کرنا چاہیے، جو کہ ان پر تشدد کے بعد جبری اعترافات حاصل کرکے مقدمہ جاری کیا گیا ہے ۔
۔