Homeخبریںشمالی وزیرستان،دتہ خیل میں فوجی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ...

شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں فوجی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ 2ہلاک3زخمی

پشاور (ہمگام ڈیسک نیوز) اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں قابض پاکستانی فوج کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں لانس نائیک مومن اور سپاہی سلیم شامل ہیں جب کہ زخمی اہلکاروں سردار اکبر،شاکر اور عاصم مختیارکو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں قابض فوج کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

Exit mobile version